ملک بھر میں 77ویں یوم آزادی کی تقریبات جوش و خروش سے منائی گئیں

ملک بھر میں 77ویں یوم آزادی کی تقریبات

Aug 15, 2023 - 14:38
 0  324
ملک بھر میں 77ویں یوم آزادی کی تقریبات جوش و خروش سے منائی گئیں

نئی دہل.(RNI)15اگست،2023آج ملک بھر میں 77 ویں یوم آزادی کی تقریبات بڑی دھوم دھام سے منائی گئی، بیرون ممالک میں بھی بیرون ملک مقیم ہندوستانیوں کی جانب سے ترنگا لہرانے کی خبریں ہیں۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے دارالحکومت دہلی کے تاریخی لال قلعہ پر پرچم کشائی کے بعد خطاب کیا۔ اپنی طویل تقریر میں انہوں نے ہندوستان کی شان و شوکت کے ساتھ ساتھ مستقبل کے کئی منصوبوں کا بھی ذکر کیا۔
قلعہ کی فصیل سے یہ مسٹر مودی کی 10ویں تقریر تھی۔ اس موقع پر لال قلعہ کا میدان مکمل طور پر کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ ملک کے مختلف حصوں میں یوم آزادی جوش و خروش سے منانے کی خبر ہے۔ ایل ایس

اوشا پاٹھک

What's Your Reaction?

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow

RNI News Reportage News International (RNI) is India's growing news website which is an digital platform to news, ideas and content based article. Destination where you can catch latest happenings from all over the globe Enhancing the strength of journalism independent and unbiased.